”اے اللہ مجھے اپنے شعور کے ساتھ فیصلہ کرنے کی توفیق دے“ جسٹس عمر عطاء بندیال کی فیصلہ سنانے سے قبل قرآنی آیات کی تلاوت

      ”اے اللہ مجھے اپنے شعور کے ساتھ فیصلہ کرنے کی توفیق دے“ جسٹس عمر عطاء ...

  

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)سپریم کورٹ آف پاکستان نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف صدارتی ریفرنس کا مختصر فیصلہ سنانے سے قبل بینچ کے سربراہ جسٹس عمر عطاء بندیال نے قرآنی آیات پڑھیں،جن کا ترجمہ یہ ہے کہ ”اے اللہ مجھے اپنے شعور کے ساتھ فیصلہ کرنے کی توفیق دے اور مجھے نیک لوگوں کی صحبت نصیب فرما“، فیصلہ 4بجکر 12منٹ پر سنانا شروع کیا کیس کا مختصر فیصلہ 11صفحات پر مشتمل تھا،کیس کا تفصیلی فیصلہ بعد میں شروع کیا جائے گا۔

قرآنی آیات

مزید :

صفحہ اول -