وزیر اعظم عمران خان کا شیخ رشید کوفون

  وزیر اعظم عمران خان کا شیخ رشید کوفون

  

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)وزیر اعظم عمران خان نے وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کو ملٹری ہسپتال راولپنڈی میں فون کر کے شیخ رشید احمد کی خیریت دریافت کی۔ وزیر اعظم نے علاج سے متعلق اور طبی سہولیات کے بارے میں پوچھا،وزیر اعظم نے شیخ رشید احمد کی جلد صحتیابی کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔شیخ رشید نے کہاکہ کہاکہ علاج سے مطمئن ہوں،انشاء للہ جلد شفایاب ہو جاؤنگا، دعا کریں

وزیر اعظم

مزید :

صفحہ اول -