وزیراعلیٰ پنجاب کا چودھری نذیر احمد کے انتقال پر اظہارتعزیت

      وزیراعلیٰ پنجاب کا چودھری نذیر احمد کے انتقال پر اظہارتعزیت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(جنرل رپورٹر)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے اخبار فروش یونین لاہور کے صدر چودھری نذیر احمد کے انتقال پر دکھ اوررنج کااظہارکیاہے۔وزیراعلیٰ نے سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی و تعزیت کااظہارکرتے ہوئے کہاکہ اخبار فروشوں کیلئے چودھری نذیر احمد مرحوم کی خدمات قابل تحسین ہیں۔انہوں نے کہاکہ چودھری نذیر احمد مرحوم نے اخبار فروشوں کی فلا ح وبہبود کے لئے قابل قدر خدمات سرانجام دیں۔
اظہار تعزیت

مزید :

صفحہ اول -