چوہدری نذیر احمد کے انتقال پر آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی کا اظہار افسوس

  چوہدری نذیر احمد کے انتقال پر آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی کا اظہار افسوس

  

کراچی (سٹاف رپورٹر)آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی کے صدر حمید ہارون اور سیکرٹری جنرل سرمد علی نے اخبار فروش یونین کے صدر چوہدری نذیر احمد کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ چوہدری نذیر احمد اخباری صنعت کے فروغ اور اخبارفروشوں کی بہتری کیلئے گراں قدرخدمات انجام دی ہیں اور ان کی کاوشوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائیگا۔ انہوں نے مرحوم کے درجات کی بلندی کیلئے دعا کرتے ہوئے ورثاء کیلئے صبرجمیل کی دعا کی ہے۔

اظہار افسوس

مزید :

صفحہ اول -