ایڈووکیٹ سلمان خان نیازی لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن ماحولیاتی تحفظ کمیٹی کے چیئرمین مقرر

  ایڈووکیٹ سلمان خان نیازی لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن ماحولیاتی تحفظ ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نامہ نگار)ایڈوکیٹ سلمان خان نیازی لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن ماحولیاتی تحفظ کمیٹی کے چیئرمین مقرر ہوگئے،لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر نصراللہ وڑائچ کی منظوری کے بعد ایڈووکیٹ سلمان خان نیازی کی تقرری کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیاگیاہے ہے،سلمان خان نیازی ہائیکورٹ میں ماحولیاتی آلودگی کے کیسز کی پیروی بھی کرتے ہیں۔
چیئرمین مقرر

مزید :

صفحہ آخر -