سیکرٹری اطلاعات مسلم لیگ ن پنجاب عظمیٰ بخاری کے والدین کرونا کا شکار
لاہور(نمائندہ خصوصی)سیکرٹری اطلاعات مسلم لیگ ن پنجاب عظمی بخاری کے والدین کرونا وائرس کا شکار،سیدزاہد بخاری اور شاہدہ مظفر کاکرونا ٹیسٹ مثبت،دونوں اس وقت بحریہ ہسپتال منتقل کردیا گیا،عظمیٰ بخاری کے دیگر اہلخانہ کے کورونا ٹیسٹ کے آج ٹیسٹ ہونگے۔عظمیٰ بخاری کی جانب سے والدین کی جلد صحتیابی کیلئے قوم سے دعاؤں کی اپیل۔
عظمیٰ بخاری