453 سرکاری سکولوں کو سائنس سکول میں تبدیل کر دیں گے،فواد چودھری

453 سرکاری سکولوں کو سائنس سکول میں تبدیل کر دیں گے،فواد چودھری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد(آئی این پی) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ چھٹی سے میٹرک تک 453 منتخب سرکاری اسکولوں کو سائنس سکول بنائیں گے، پانچ سالوں میں پروگرام کا دائرہ کار اکثریتی سکولوں تک لے جائیں گے۔ وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے ٹویٹ میں کہا کہ STEM سکول منصوبے میں تمام صوبوں اور اکائیوں کی طرف سے حصہ دار بننے کا فیصلہ سرکاری سکولوں کو پرائیویٹ سسٹم کے برابر لے آئے گا۔
سائنس سکول

مزید :

صفحہ آخر -