عمران فاروق کی بیوہ کی طبیعت ناساز،ہسپتال منتقل
لندن (آئی این پی) ڈاکٹرعمران فاروق کے قتل کی س کے فیصلے کے بعدعمران فاروق کی بیوہ کو طبیعت کی ناسازی کی وجہ سے اسپتال منتقل کردیاگیا۔ڈاکٹرعمران فاروق کی بیوہ اوربچوں نے فیصلے پرمیڈیاسے بات کرنے سے گریزکیا۔ عمران فاروق کے بیٹے علی شان نے بتایا کہ والدہ والدہ شمائلہ عمران کی طبیعت ناساز ہے،انھوں نے عدالت کا فیصلہ خودسنا تھا تاہم طبیعت ناسازہونے پرانھیں اسپتال منتقل کردیاگیا ہے اور وہ لندن کیگائزاسپتال میں زیرِعلاج ہیں
بیوہ