اسسٹنٹ کمشنرز نے لاک ڈاؤن علاقوں کے دورے کئے

اسسٹنٹ کمشنرز نے لاک ڈاؤن علاقوں کے دورے کئے

  

لاہور(پ ر)اسسٹنٹ کمشنر کینٹ مرضیہ سلیم نے لاک ڈاؤن کردہ علاقے گلستان کالونی،اسسٹنٹ کمشنر سٹی تبریز مری نے حنیف پارک کا دورہ کیا۔انہوں نے کہا کہ ڈینگی ورکرز لاک ڈاؤن کردہ علاقے میں ڈینگی سروئلنس جاری رکھے ہوئے ہیں۔ایم سی ایل کے اہلکار لاک ڈاؤن کردہ علاقوں کو جراثیم سے پاک کر رہے ہیں اور ٹائیگر فورس لاک ڈاؤن کردہ علاقوں میں ایس او پیز پر عملدرآمد کروا رہی ہے

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -