کورونا کے خاتمہ کے لئے سب کو کردار ادا کرنا ہو گا

  کورونا کے خاتمہ کے لئے سب کو کردار ادا کرنا ہو گا

  

لاہور (سٹی رپورٹر) کیمرہ مارکیٹ کے سیکرٹری اطلاعات رمیض شاہد نے کہا ہے کورونا خا تمہ کیلئے سب کواپنا اپنا کردارادا کرنا ہو گا،وزیراعظم عمران خان نے تاجروں اور صنعتکاروں کے مسائل حل کرنے کیلئے لاک ڈان میں نرمی کی،دکاندار،تاجر اور شہری بھی ذمہ داری کا مظاہرہ کریں۔کورونا کا ملک سے ان شا اللہ جلد خاتمہ ہوگا۔ اس بات میں کوئی شک نہیں کہ لاک ڈان میں نرمی رسک ہے لیکن کورونا وائرس کا علم نہیں کہ کب تک چلے گا

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -