عوام کا پیسہ لوٹنے والوں کو منطقی انجام تک پہنچائیں گے،ام البنین

عوام کا پیسہ لوٹنے والوں کو منطقی انجام تک پہنچائیں گے،ام البنین

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور (پ ر) تحریک انصاف کی رکن صوبائی اسمبلی و پیما کی چیئرپرسن ام البنین نے کہاہے کہ چور اور ڈاکو کسی رعایت کے مستحق نہیں ان کا ٹھکانہ صرف جیل ہے، تحریک انصاف کی حکومت عوام کا پیسہ لوٹنے والوں کو منطقی انجام تک پہنچانے تک چین سے نہیں بیٹھے گی، ملکی خزانے پر سابق حکمرانوں نے ڈاکے ڈالے ہیں۔

 ، بیمار ی کی آڑ میں چھپنے والے لٹیرے اپنے منطقی انجام سے بچ نہیں سکتے۔