جماعت اسلامی خواتین رہنماؤں کی نسیم صدیقی کے انتقال پر تعزیت

جماعت اسلامی خواتین رہنماؤں کی نسیم صدیقی کے انتقال پر تعزیت

  

لاہور(لیڈی رپورٹر) جماعت اسلامی پاکستان حلقہ خواتین کی سیکرٹری جنرل دردانہ صدیقی،ڈپٹی سیکرٹری جنرل ڈاکٹر حمیرا طارق، ثمینہ سعید،صدر وسطی پنجاب ربعیہ طارق امور خارجہ سمیحہ راحیل قاضی اور ڈاکٹر زبیدہ جبیں نے سابق قیم جماعت اسلامی کراچی عثمان پبلک اسکول کے بانی، ہزاروں طلبہ کے لئے باپ جیسے استاد، جماعت اسلامی کراچی کے مرکزی رہنما کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہارکرتے ہوئے دعائے مغفرت کی ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -