رحیم یارخان: کرونا وائرس کے شبہ میں 6افراد ہسپتال منتقل

              رحیم یارخان: کرونا وائرس کے شبہ میں 6افراد ہسپتال منتقل

  

رحیم یارخان (بیورورپورٹ) کرونا وائرس کے شبہ پر مزید 6 افراد ہسپتال منتقل کرلیے گئے ہیں،تفصیل کے مطابق پیر شہیداں کا 20 سالہ سکندر صادق ٹاؤن کا 30 سالہ(بقیہ نمبر54صفحہ6پر)

رجب علی صادق آباد کا 20 سالہ محمد احمد رینجر ہیڈ کوارٹر کا 27 سالہ محمد عدنان عباسیہ ٹاؤن کی 28 سالہ زرینہ بی بی بابر کالونی کا 78 سالہ فضل دین کو کرونا وائرس کے شبہ میں ورثاء نے طبی امداد کیلئے شیخ زید ہسپتال منتقل کیا جہاں انتظامیہ نے تصدیق کیلئے نمونہ جات لیبارٹری روانہ کرتے ہوئے تمام افراد کو قرنطینہ سینٹر منتقل کر دیا.

کرونا

مزید :

ملتان صفحہ آخر -