قادرہ کریک اوپن، کاشتکاروں میں خوشی کی لہر، پولیس نفری تعینات

  قادرہ کریک اوپن، کاشتکاروں میں خوشی کی لہر، پولیس نفری تعینات

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


راجن پور(تحصیل رپورٹر) ایم این اے سردار ریاض محمود مزاری اور عوام دوست لیڈر ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی سردار میردوست محمد مزاری کی کاوش سے قادرہ کریک کھول دی گئی نہری پانی روجھان کی طرف روانہ ہوتے ہی کسان کے چہرے کھل اٹھے عوامی لیڈروں کو خراج تحسین دبنگ عوامی لیڈر ایم این اے سردار ریاض محمود مزاری اور عوام دوست لیڈر ڈپٹی سپیکر (بقیہ نمبر55صفحہ6پر)
پنجاب اسمبلی سردار میر دوست محمد مزاری کی کاوش سے روجھان کے کسانوں کو بروقت نہری پانی کی فراہمی کے لیے قادرہ کریک کھول دی گئی جس کے کھلنے سے نہری پانی تیزی کے ساتھ روجھان کی طرف رواں دواں ہے ر ایم این اے سردار ریاض محمود مزاری اور عوام دوست لیڈر ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی سردار میر دوست محمد مزاری کی کاوش پر قادرہ کریک کے ساتھ چوکی قائم کردی گئی اور ہر قسم کی سازش روکنے کے لیے پولیس کی نفری تعنیات کی گئی ہے قادرہ کریک کھلنے سے کسانوں کے چہرے کھل اٹھے ہیں انکا کہنا ہے کہ قادرہ کریک کھلنے سے انکی بنجر زمینوں کو آباد کرنے کا موقع ملے گا اس موقع پریس کلب روجھان کی میڈیا ٹیم سے گفتگو کرتے یوئے جام اللہ ودھایا جام منظود جام شریف جام محبوب سمیت سینکڑوں افراد نے ایم این اے سردار ریاض محمود مزاری او ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی سردار میر دوست محمد مزاری کا شکریہ ادا کیا اور خراج تحسین پیش کیا ہے