حکومت فلاپ، نت نئے بحرانوں سے پوری قوم پریشان، شیر علی گورمانی
را جن پور (نا مہ نگار) تبد یلی سر کا ردوسا لو ں میں بلند با نگ دعوؤں کے باوجود عوام کو بنیا دی حقوق فرا ہم نہیں کر سکی اور نا قص پا لیسیو ں اور شد ید مہنگا ئی نے غر یب عوام کی چیخیں نکلوا دی ہیں بجٹ سے عا م آدمی اورمحنت کشو ں کو کو ئی فا ئدہ نہیں ہوا اورزرا عت،تعلیم صحت اور رو ز گا ر کے شعبہ پر تو جہ نہیں دی گئی اور بجٹ میں غر یب چھو ٹے ملا زمین کے حقوق کا استحصال ہوا ہے حکومت بڑ ھتی ہو ئی مہنگا ئی بے رو ز گا ری کو کنٹرول کر نے میں بر ی طر ح نا کا م ہو چکی ہے نت نئے بحرا نو ں سے پوری قوم پر(بقیہ نمبر40صفحہ7پر)
یشا ن ہے ان خیالا ت کا اظہار سا بق ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی سر دار شیر علی خان گور چا نی نے صحافیو ں سے گفتگو کرتے ہو ئے کہا ہے کہ پٹرول بحرا ن کے بعد چینی آٹا بحرا ن پھر سا منے آرہا ہے اور اشیا ء ضرو ریہ کے ریٹ خو د سا ختہ طور پر بڑ ھ گئے ہیں اور پٹرول کی قیمتں کم ہو نے کے باوجو د عوام پٹرول کیلئے دکھے کھا رہے ہیں اور مہنگے دا مو ں تیل فرو خت ہو رہا ہے اور چینی آٹا ما فیا کے خلا ف کا روا ئی نہ ہو سکی اور بڑ ھتے بحرا نو ں سے لگ رہا ہے کہ حکومتی رٹ کا فی کمزور ہے اور حکومتی مشینری ما فیا کے سا منے بے بس اور مجبور ہے اور تبدیلی کا نعرہ فلا پ ہو چکا ہے اور اس مشکل صورتحال سے عوام کو رو زا نہ دشواری کا سا منا ہے اور تبدیلی کے دعویدارو ں نے ملک کی معیشت کا بیڑہ غرق کر دیا ہے اور بیرو نی قر ضو ں میں بھی بے حد اضافہ ہو گیا ہے اور حکومت نے بجٹ میں لو گو ں کو ریلیف نہیں دیا اور چھو ٹے سر کا ری ملا زمین غریب پنشنر ز اور مزدورو ں کو ما یو س کیا ہے اور کمر تو ڑ مہنگا ئی کی وجہ سے چھو ٹے ملا زمین اور محنت کش طبقہ کا جینا دو بھر ہو گیا ہے اور آئی ایم ایف کی سخت شرا ئط سے تیار کیا گیا بجٹ قبول نہیں اور نا اہل حکمرا ن عوامی مسا ئل حل نہیں کر سکتے ملک میں نئے الیکشن کرا نے کی ضرورت ہے اورپی ٹی آئی کے تمام وعدے اور دعوے جھوٹ ثابت ہو ئے اور بجٹ میں جنو بی پنجاب کو نظر انداز کیا گیا اور حکومت نے عوام کی تمام امیدو ں پر پا نی پھیر دیا ہے۔
شیرعلی گورچانی