صوبہ بھر کے سیشن کورٹس 22جون سے15اگست تک بند، نوٹیفکیشن فائنل

  صوبہ بھر کے سیشن کورٹس 22جون سے15اگست تک بند، نوٹیفکیشن فائنل

  

جام پور(نامہ نگار)لاہور ہائی کورٹ نے گرمیوں کی تعطیلات کے لیے سیشن کورٹ کے لیے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے لاہور ہائی کورٹ کے سردار طاہر شبیر کی طرف سے جاری کے لیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق صوبہ بھر کی(بقیہ نمبر28صفحہ6پر)

تمام سیشن کورٹ مورخہ 22جون سے پندرہ اگست تک بند رہیں گی اسی طرح سول کورٹ بھی مورخہ 22جون سے تین اگست تک جبکہ ہائی کورٹ بائیس جون سے پانچ ستمبر تک تعطیلات ہو نگی گرونا وائر س کی وجہ یہ چھٹیاں اگست کی بجائے جون میں کر دی گئی ہیں تاہم جلد ڈیوٹی ججز کا شیڈول کا اعلان کر دیا جائے گا۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -