سینیٹر سراج الحق کی آج ملتان آمد متوقع
ملتان(سٹی رپورٹر)امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق آج بروزہفتہ ایک روزہ دورے پر ملتان آئیں گے سینیٹر سراج الحق ملتان میں قیام کے دوران ذمہ داران جماعت کے ایک اہم اجلاس کی صدارت کریں (بقیہ نمبر34صفحہ6پر)
گے اور 11:30بجے دن مدرسہ جامع العلوم معصوم شاہ روڈ میں میڈیا سے گفتگو کریں گے۔قبل ازیں خانیوال میں سابق نائب امیر جماعت اسلامی پنجاب چودھری عزیر لطیف کہ رہائش گاہ پر جاکر اظہار تعزیت کریں گے۔
آمد