وزیر اعلیٰ نے پنجاب کو خطرناک موڑ پر لا کھڑا کیا،اورنگزیب برکی

وزیر اعلیٰ نے پنجاب کو خطرناک موڑ پر لا کھڑا کیا،اورنگزیب برکی

  

لاہور(نمائندہ خصوصی) پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن اورنگزیب برکی نے کہا ہے کہ وزیراعظم کی ایماء پر وزیراعلی پنجاب نے اپنی انا اور ضد سے پنجاب کو خطرناک موڑ پر لاکھڑا کیا ہے،طبی عملے کو بنا سہولیات دیئے اور بے یارو مددگار چھوڑ کر جہاد سمجھ کر کام کرنے کا کہنا مذاق اور اور قابل افسوس ہے، غیر معمولی حالات کے پیش نظر ضروری اقدامات پہلے ہی کرلینا چاہیے تھے۔انہوں نے مطالبہ کیا کہ حالات کی سنگینی کے پیش نظر پنجاب حکومت لاہور سمیت تمام بڑئے شہروں کے پرائیویٹ ہسپتالوں اور کورونا ٹیسٹ لیبارٹریز کو عارضی بنیاد پر اپنی تحویل میں لے کر اپنا کنٹرول کرکے معاملات خود چلائے۔

نکہ سرکاری ہسپتالوں میں وسائل اور عملہ کی کمی کے باعث بے یارو مدد گار مریض لٹ رہے ہیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -