وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا حاجی نشاط خان ڈاہا سے ٹیلی فونک رابطہ، بھائی اوربھتیجے کی وفات پر اظہارافسوس مرحومین کے لئے خصوصی دعائیں

  وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا حاجی نشاط خان ڈاہا سے ٹیلی فونک رابطہ، بھائی ...

  

خانیوال(نمائندہ پاکستان +نامہ نگار) وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدارنے ممبر پنجاب اسمبلی حاجی نشاط احمد خان ڈاہا سے ٹیلیفونک رابطہ کیاہے۔وزیر اعلی نے (بقیہ نمبر45صفحہ6پر)

حاجی نشاط احمد خان ڈاہا حلقہ پی پی 206 خانیوال سے ان کے بھائی حاجی آفتاب احمد خان ڈاہا اور بھتیجے سلمان آفتاب خان ڈاہا کی وفات پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے تعزیت کی۔انہوں نے مرحومین کے درجات کی بلندی اور پسماندگان کے لیے صبر جمیل کے لیے خصوصی دعا کی۔

دعائیں

مزید :

ملتان صفحہ آخر -