ورلڈ پاسبا ن ختم نبوت کا دینی مدارس کے حق میں احتجاجی مظاہرہ

ورلڈ پاسبا ن ختم نبوت کا دینی مدارس کے حق میں احتجاجی مظاہرہ

  

لاہور(پ ر)ورلڈپاسبان ختم نبوت کے کارکنوں نے اصلاحات کی آڑمیں دینی مدارس کی آزادی وخودمختاری صلب کرنے کے بیرونی وحکومتی ایجنڈے کیخلاف لاہورعلامہ اقبال روڈپر آزادی دینی مدارس کے حق میں علامہ محمدممتازاعوان کی زیرقیادت مظاہرہ کیا، مولاناحنیف حقانی،محمدریاض چوہدری،پیرعامرحسین زنجانی،حافظ افتخا را حمد فخر، علامہ سید عباس جعفری،چوہدری محمدظفرونڈرا،حافظ یعقوب شاہ بھی موجود تھے

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -