بادامی میں ایل پی جی کی 7غیر قانونی دکانیں سیل

بادامی میں ایل پی جی کی 7غیر قانونی دکانیں سیل

  

لاہور(جنرل رپورٹر)ضلعی انتظامیہ لاہور غیر قانونی طور پر قائم ایل پی جی شاپس کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رکھے ہوئے ہے۔اسسٹنٹ کمشنر سٹی تبریز مری نے بادامی باغ کے علاقے میں کاروائیاں کیں،7ایل پی جی دکانوں کو سیل کر دیا گیا۔غیر قانونی طور پر ایل پی جی شاپس قائم کرنے والوں کو گرفتار بھی کر لیا گیا اور ایف آئی آر کا اندراج کروایا جا رہا ہے

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -