حکومت غریب افراد کو ریلیف دینے کیلئے کوشاں ہے،حاجی فیاض

حکومت غریب افراد کو ریلیف دینے کیلئے کوشاں ہے،حاجی فیاض

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور (پ ر) تحریک انصاف گلبرگ ٹاؤن کے صدر حاجی فیاض نے کہاہے کہ حکومت غریب عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لئے دن رات کوشاں ہے، انہوں نے کہاکہ وزیراعظم عمران خان اور وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی بجٹ تیارکرنے والی معاشی ٹیمیں مبارکباد کی مستحق ہیں جنہوں نے بجٹ میں عوام کوبھرپورریلیف فراہم کیا ہے۔