فیسکو: لائن مین کرنٹ لگنے سے جاں بحق، نمازجنازہ ادا

    فیسکو: لائن مین کرنٹ لگنے سے جاں بحق، نمازجنازہ ادا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


احمد پور سیال(نامہ نگار) واپڈا(فیسکو)لائن مین امجد حسین کرنٹ لگنے سے جاں بحق تفصیلات کے مطابق دربار حضرت سلطان باہو پر تعینات لائن مین امجد حسین کھمبے پر تار مرمت کررہا تھا کہ اچانک کرنٹ لگنے سے کھمبے سے نیچے گر گیا اور موقع پر جاں بحق ہوگیا جس کی (بقیہ نمبر42صفحہ6پر)
نماز جنازہ دربار حضرت سلطان باہو پر ادا کر دی گئی جس میں سیاسی و سماجی شخصیات نے بڑی تعداد میں شرکت کی مرحوم کو سوگوار عزیز و اقارب کی موجودگی میں ں آبائی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا ہے۔
ادا