شوہر سے جھگڑے پرخاتون کی کالا پتھر پی کرخود کشی

  شوہر سے جھگڑے پرخاتون کی کالا پتھر پی کرخود کشی

  

رحیم یارخان (بیورورپورٹ ) شوہر سے جھگڑا 25 سالہ خاتون نے کالاپتھر پی کرخودکشی کرلی،تفصیل کے مطابق سردار گڑھ کی رہائشی 25 سالہ صبا بی بی کا اپنے شوہر حبیب الرحمن سے گھریلوں کام کاج نہ کرنے پر جھگڑا ہو گیا جس سے دلبرداشتہ ہوکر صبا بی بی نے کالاپتھر پانی میں گھول کر پی لیا حالت غیر ہونے پرورثاء نے طبی امداد کیلئے شیخ زید ہسپتال منتقل کیا جہاں طبی امداد کے باوجود وہ جانبر نہ ہو پائی اور دم توڑ گئی۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -