بحران عوام کا مقدر، چینی 100سے لیکر `120روپے فی کلو فروخت کرنیکا انکشاف

بحران عوام کا مقدر، چینی 100سے لیکر `120روپے فی کلو فروخت کرنیکا انکشاف

  

کوٹ چھٹہ (نامہ نگار) غریب عوام پر مہنگائی کے پے در پے وار جاری پٹرول کا بحران جاری ہین کہ چینی کابحران شروع ہوگیا تفصیل کے مطابق پٹرول کا بحران جاری تھا کہ(بقیہ نمبر7صفحہ6پر)

ذخیرہ اندوزوں نے چینی غائب کرکے چینی کا بحران عوام پر برپا کر دیا چینی دوکانوں سے غائب ہے جبکہ چینی بلیک پر فروخت ہورہی ہے جس کی وجہ سے ایکا دوکا دوکان پر چینی فروخت ہو رہی ہے جبکہ ذرائع سے معلوم ہوا ہے کچھ دکاندار حضرات 100 سے لے کر 120 روپے میں فروخت کر رہے ہیں ہے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کاروائی کرنے والے افسران کرونا کے خوف سے گھروں میں بیٹھ گئے ہیں جبکہ شہری بے یارومدد گار بحرانوں کی وجہ سے دربدر کی ٹھوکریں کھارہے ہیں۔

چینی

مزید :

ملتان صفحہ آخر -