راجن پور: چینی کی اڑان روکنے کیلئے انتظامیہ سرگرم

  راجن پور: چینی کی اڑان روکنے کیلئے انتظامیہ سرگرم

  

راجن پور(ڈسٹرکٹ رپورٹر)ڈپٹی کمشنر راجن پور نے سپریم کورٹ کے حکم پر ضلع راجن پور میں 70 روپے کلو چینی فروخت کرنے(بقیہ نمبر9صفحہ6پر)

کا سرکاری نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے دکانداروں کا موقف ہے کہ مہنگی چینی خرید کر سستی نہیں بیچ سکتے اگر حکومت 70 روپے کلو چینی فروخت کرنا چاہتی ہے تو سستے داموں فراہم کرے مقامی شوگر مل نے حکومت کو سستی چیزیں فراہم کرنے سے انکار کر دیا ہے اس کی وجہ سے مارکیٹ میں چینی 85 روپے کلو بلیک میں فروخت جاری ہے

مزید :

ملتان صفحہ آخر -