ملتان، لاہور کی تین احتساب عدالتوں میں ججز تعینات

  ملتان، لاہور کی تین احتساب عدالتوں میں ججز تعینات

  

ملتان ( خصو صی رپورٹر  )صدر پاکستان نے لاہور اور ملتان کی تین احتساب عدالتوں میں ججز تعینات کردیے ہیں۔(بقیہ نمبر19صفحہ6پر)

اس ضمن میں حکومت پاکستان کی وزارت قانون و انصاف کی جانب سے جاری کردہ مراسلے کے مطابق ملتان کی واحد احتساب عدالت میں جج کی خالی نشست پر ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج صفدر اقبال کو تین سال کی ڈیپوٹیشن پر تعینات کرنے کردیا گیا ہے۔جبکہ لاہور کی احتساب عدالت نمبر 3 اور 4 میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز محمد اکمل اور سجاد احمد کو تعینات کیا گیا ہے۔

تعینات

مزید :

ملتان صفحہ آخر -