میاں چنوں:سکول اپ گریڈ نہ کرنے پر اہل علاقہ کا احتجاج، نیشنل ہائی وے بلاک

  میاں چنوں:سکول اپ گریڈ نہ کرنے پر اہل علاقہ کا احتجاج، نیشنل ہائی وے بلاک

  

محسن وال(نمائندہ پاکستان) میاں چنوں کے نواحی گاؤں 133 سولہ ایل کے رہائشیوں درجنوں مردوں و خواتین نے نیشنل ہائی وے روڈ بلاک کرکے شدید احتجاج کرتے ہوئے میڈیا کو بتایا کہ پورے پنجاب کے (بقیہ نمبر21صفحہ6پر)

سکولز کو اپ گریڈ کیا گیا مگر ہمارے گاؤں جسکی آبادی 25 ہزار ہے کو ابھی تک حکومت نے اپ گریڈ نہیں کیا،مظاہرین نے شدید نعرے بازی کرتے ہوئے سکول کو اپ گریڈ کرنے کا مطالبہ کیا جبکہ روڈ بلاک ہونے سے ٹریفک بری طرح جام ہوگئی،جس وجہ سے مسافروں کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

بلاک

مزید :

ملتان صفحہ آخر -