کرپشن: بلدیہ کہروڑ پکا کاکلرک گرفتار

  کرپشن: بلدیہ کہروڑ پکا کاکلرک گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان ( وقا ئع نگار  )اینٹی کرپشن وہاڑی کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر عبدالشکور خان نے کاروائی کرتے ہوئے کہروڑ پکا بلدیہ کے کلرک عقیل اقبال کی ضمانت ختم ہونے پر (بقیہ نمبر17صفحہ6پر)
اسے گرفتار کر لیا ہے۔عقیل اقبال پر دکانوں کے بوگس لائسنس جاری کامقدمہ اینٹی کر پشن میں درج تھا جو ضمانت پر تھا۔جسکو گرفتار کرکے تفتیش شروع ہے۔
کرپشن