ملک آصف رفیق رجوانہ کورونا سے صحتیاب

  ملک آصف رفیق رجوانہ کورونا سے صحتیاب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (نیوز رپورٹر)مسلم لیگ ن کے ٹکٹ ہولڈر پی پی 214 و سابق گورنر پنجاب ملک رفیق رجوانہ کے صاحبزادے ملک آصف رفیق رجوانہ کا کورونا ٹیسٹ نیگیٹو آگیا ہے۔ملک آصف رفیق رجوانہ گزشتہ 14 روز سے(بقیہ نمبر16صفحہ6پر)
ڈاکٹرز کے مشورے سے گھر پر قرنطینہ میں تھے۔ملک آصف رفیق رجوانہ کے کورونا ٹیسٹ نیگیٹو آنے کی خبر پر رجوانہ فیملی اور ان کے احباب میں زبردست خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔اندرون ملک و بیرون ملک سے مبارکبادوں کی کالوں کا تانتا بندھ گیا۔ملک آصف رفیق رجوانہ اس وقت لاہور میں ہیں چند دن بعد ملتان آئیں گے۔