پی ایس ایل،وہاب کی آل ٹائم بیسٹ الیون میں آفریدی نظرانداز

  پی ایس ایل،وہاب کی آل ٹائم بیسٹ الیون میں آفریدی نظرانداز

  

لاہور (سپورٹس رپورٹر) قومی فاسٹ بالر وہاب ریاض نے پی ایس ایل کی آل ٹائم بیسٹ الیون کا انتخاب کرتے ہوئے شاہد آفریدی کو نظر انداز کردیا۔انہوں نے کامران اکمل، بابراعظم، فخر زمان، شعیب ملک، محمد حفیظ،محمد نواز،عماد وسیم، شاداب خان، محمد عامر، حسن علی کے ساتھ خود کو بھی شامل رکھا مگر وہ 40 سالہ شاہدآفریدی کو بھلا بیٹھے جن کا سپن باؤلن آل راؤنڈر کی حیثیت سے پی ایس ایل میں اہم کردار رہا ہے جس کا ثبوت ان کی 44 میچوں میں 39وکٹیں بھی ہیں اور صرف محمد نواز ان سے زائد وکٹیں لینے والے سپنر ہیں ۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -