نامور ریپر بوہیمیا کا ہم شکل جنید راجہ کے حوالے سے خوشی کا اظہار

  نامور ریپر بوہیمیا کا ہم شکل جنید راجہ کے حوالے سے خوشی کا اظہار

  

لاہور(فلم رپورٹر)دنیا کے نامور ترین ریپر بوہیمیا اپنے ہم شکل پاکستانی کو دیکھ کر حیران رہ گئے۔کراچی سے تعلق رکھنے والے بوہیمیا کا شمار مقبول ترین فنکاروں میں ہوتا ہے جو امریکہ میں مقیم ہیں تاہم بوہیمیا اس وقت حیران رہ گئے جب انہوں نے اپنے ہم شکل پاکستانی ٹک ٹاکر جنید راجہ کی تصاویر اور وڈیوز دیکھیں جو ہو بہو ان کی کاپی پے۔بوہیمیا نے نہ صرف جنید راجہ کو اپنا ہم شکل جان کر خوشی کا اظہار کیا ہے بلکہ اس کی وڈیو اپنے سوشل میڈیا پیج پر بھی شیئر کی ہے۔

مزید :

کلچر -