شالیمار سے ڈکیت گینگ کے 2ارکان پکڑے گئے

شالیمار سے ڈکیت گینگ کے 2ارکان پکڑے گئے

  

لاہور(کرائم رپورٹر) شالیمار انوسٹی گیشن پولیس کی کارروائی۔ڈکیتی اور چوری کی وارداتوں میں ملوث مبشر چور وڈکیت گینگ کے 2ملزمان گرفتار کر لیے۔ پولیس کے مطابق گرفتارملزمان میں گینگ کا سرغنہ عد نان اوراس کا ساتھی مبشرشامل ہے۔ملزمان سے لاکھوں روپے نقدی، 6موبائل فونز اور ناجائز اسلحہ برآمد کیا گیا ہے دوران تفتیش ملزمان نے شہر کے مختلف علاقوں میں متعدد وارداتوں کا انکشاف کیا ہے

مزید :

علاقائی -