3ملزم منشیات سمیت گرفتار

3ملزم منشیات سمیت گرفتار

  

گوجرانوالہ(بیورورپورٹ) تھانہ نوشہرہ ورکاں پولیس ٹیم نے منشیات فروشی کے تین ملزمان کو گرفتار کر کے انکے خلاف مقدمات درج کرلیے ہیں ملزمان کے قبضے سے چار کلو کے قریب چرس برآمد کرلی ہے گرفتار ملزمان میں محمد شعیب،مظہر حسین،محمد ریاض اور عاقل محمود شامل ہیں۔

مزید :

علاقائی -