اچھر ہ،بوگس چیک کے مقدمہ میں مطلوب ملزم گرفتار

اچھر ہ،بوگس چیک کے مقدمہ میں مطلوب ملزم گرفتار

  

لاہور(کرائم رپورٹر) انویسٹی گیشن پولیس اچھرہ نے بوگس چیک کے مقدمے میں مطلوب ملزم گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق اچھرہ انوسٹی گیشن پولیس کو بوگس چیک کے مقدمے میں مطلوب تھا۔ ملزم زبیر نے شہری کو کاروباری لین دین کے سلسلہ میں 3لاکھ کا بوگس چیک دیا تھا۔

مزید :

علاقائی -