ٹرک اور گاڑی میں ٹکر،ایک شخص جاں بحق،تین شدیدزخمی

ٹرک اور گاڑی میں ٹکر،ایک شخص جاں بحق،تین شدیدزخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
وزیرآباد(نا مہ نگار،نمائندہ خصوصی) ٹرک اور پک اپ میں تصادم،ایک شخص جاں بحق اور تین شدیدزخمی۔سیالکوٹ روڈ پر قائم ٹول پلازہ کے قریب پک اپ ویگن اور ٹرک میں ٹکر کے نتیجہ میں سکنہ رندھیر باگڑیاں کارہائشی شعیب موقع پر جاں بحق ہوگیا جبکہ سلیم،شاہد اور امجد شدید زخمی ہوگئے۔واقعہ کی اطلاع ملتے ہی مقامی پولیس اور ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں ۔نعش اور زخمیوں کو ریسکیو 1122کی ٹیم نے تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال پہنچادیا۔

مزید :

علاقائی -