فیروزوالہ،2خواتین اغوا

فیروزوالہ،2خواتین اغوا

  

فیروزوالہ (نمائندہ پاکستان) تھانہ فیکٹری ایریا کے علاقے میں سرفراز نامی نے محنت کش کی جواں سالہ بیٹی (ع) کو اغوا کرلیا اور فرار ہوگیا، فیروزوالہ میں نوجوان فیصل اور اصغرنے ساتھی کی مدد سے محنت کش کی بیوی (پ) کو دوبچوں سمیت اغوا کرلیاا ورفرار ہوگئے، پولیس نے واقعات کے مقدمات درج کرلیے ہیں۔

مزید :

علاقائی -