لاپتہبچہ ورثا کے حوالے

لاپتہبچہ ورثا کے حوالے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کرائم رپورٹر)انویسٹی گیشن پولیس سبزہ زار نے لاپتہ 11 سالہ حسن نصیرکو تلاش کرکے ورثاء کے حوالے کر دیا گیا۔ حسن نصیر گھر سے اکیڈمی کے لیے نکلا، لیکن راستہ بھٹک کر گم ہو گیا۔ورثاء نے تھانہ سبزہ زار میں اغواء کا مقدمہ درج کروایا ہوا تھا۔

مزید :

علاقائی -