عبدالحمیدزکوڑی انتقال کرگئے
سرائے نورنگ (نمائندہ خصوصی) معروف سرجن ڈاکٹر عبدالوحیدزکوڑی کے والد عبدالحمیدزکوڑی انتقال کرگئے۔مرحوم کی نماز جنازہ گزشتہ روز عید گاہ لکی مروت میں ادا کردی گئی جس مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افرادنے شرکت کی۔

You are subscribed Successfully