نور جان انتقال کرگئے
سرائے نورنگ(نمائندہ خصوصی) جلیل،جمیل اور ابراھیم کے والد نور جان انتقال کرگئے ہیں۔مرحوم کی نمازجنازہ گزشتہ روز کوٹکہ خان سردار میں ادا کردی گئی جس مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افرادنے شرکت کی۔

You are subscribed Successfully