پبی،لاکھوں کا نان کسٹم پیڈ کپڑا سمگل کرنے کی کوشش ناکام،ڈرائیور گرفتار

پبی،لاکھوں کا نان کسٹم پیڈ کپڑا سمگل کرنے کی کوشش ناکام،ڈرائیور گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
پبی (نما ئندہ پاکستان) تھانہ اضاخیل پولیس نے 50 لاکھ روپے کانان کسٹم پیڈ کپڑا سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔نان کسٹم پیڈ کپڑا کسٹم حکام کے حوالے۔ڈسٹرکٹ پولیس کیپٹن (R)نجم الحسنین کے خصوصی ہدایات پر ضلع بھر جرائم پیشہ اور سمگلنگ کرنے والے افراد کیخلاف بھر پور کاروائیاں جاری۔الطاف حسین خان ایس ایچ او اضاخیل نے بمعہ نفری عجب باغ کے مقام پر ناکہ بندی کی تھی۔ مشکوک گاڑیوں کی چکنگ کی جارہی تھی ایک ٹرک کو روکا گیا۔ٹرک کی تلاشی لینے پر ٹرک سے بھاری مقدار میں کپڑا برآمد ہوا۔جس کے بارے میں ٹرک ڈرائیور سے پوچھ گچھ کی گئی۔ڈ