مردان،چیمبر کے ایگزیکٹو ممبر سربلند خان ٹورز آپریٹر کمیٹی کے کنونیئر مقرر

مردان،چیمبر کے ایگزیکٹو ممبر سربلند خان ٹورز آپریٹر کمیٹی کے کنونیئر مقرر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
مردان (بیورورپورٹ) مردان چیمبرکے ایگزیکٹو باڈی الحاج سربلندخان مدنی کو فیڈریشن آف پاکستان چیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری نے سال-21 2020 FPCCIsخیبرپختون خوا ریجن کے ٹریول اینڈ ٹورز آپریٹرز کمیٹی کاکنویئنئر منتخب کرلیاگیا اس امر کا باقاعدہ نوٹی فیکشن جاری کردیاگیا کمیٹی کے کنوینئر نے اپنے ایک بیان میں ایف پی سی سی آئی کا شکریہ اداکرتے ہوئے کہاہے کہ انہیں جو ذمہ داریاں سونپی گئی ہیں وہ انہیں بہتر طریقے سے انجام دینے کے لئے کوشاں رہیں گے۔