مہمند،15سالہ لڑکا پہاڑی تالاب میں ڈوب کر جاں بحق

مہمند،15سالہ لڑکا پہاڑی تالاب میں ڈوب کر جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


مہمند(نمائندہ پاکستان) مہمند، تحصیل صافی ہوارہ گربز میں 15سالہ لڑکا پہاڑی تالاب میں ڈوب کر جان بحق۔ تفصیلات کے مطابق قبائیلی ضلع مہمند تحصیل صافی کے علاقہ ترکئی تنگی ہوارہ گربز میں مقامی باشندے سعداللہ کے 15سالہ بیٹا نوراللہ کو جمعہ کے روز ترکئی تنگی پہاڑی تالاب میں مردہ حالات میں پایا گیا۔ مقامی لوگوں کے مطابق جاواں سال لڑکا نوراللہ پہاڑی علاقے کے ایک تالاب میں نہاتے ہوئے ڈوب کر جان بحق ہوگیا ہے۔

مزید :

صفحہ آخر -