ممتاز ٹرانسپورٹر ارجمند خان کی دادی انتقال کرگئیں

ممتاز ٹرانسپورٹر ارجمند خان کی دادی انتقال کرگئیں

  

سرائے نورنگ(نمائندہ خصوصی) ممتاز ٹرانسپورٹر ارجمند خان کی دادی انتقال کرگئیں۔مرحومہ کی نماز جنازہ گزشتہ روز تاجہ ز ئی لکی روڈ قبر ستان میں ادا کردی گئی جس میں مختلف مکاتب فکرسے تعلق رکھنے والے افرادنے شرکت کی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -