گوہرعلی شاہ اورفرمان علی شاہ کی والدہ انتقال کرگئیں

گوہرعلی شاہ اورفرمان علی شاہ کی والدہ انتقال کرگئیں

  

مردان (بیورورپورٹ)واپڈا ریونیو کے سابق آفیسر گوہرعلی شاہ اورفرمان علی شاہ کی والدہ ماجدہ بقضائے الہٰی انتقال کرگئیں مرحومہ کی نمازجنازہ میں ہرمکتبہ فکر کے سینکڑوں افراد نے شرکت کی بعدازاں انہیں آبائی قبرستان میں سپرد خاک کردیاگیا مرحومہ کی رسم قل اتوار کے روزباڑی چم میں اداکی جائے گی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -