مردان،کورونا وباء سے خاتون سمیت مزید2افراد جان بحق

  مردان،کورونا وباء سے خاتون سمیت مزید2افراد جان بحق

  

مردان (بیورورپورٹ) کورونا وباء سے خاتون سمیت مزید2افراد جان بحق ہوگئے جس کے بعد اب تک اس وباء سے جان بحق افراد کی تعداد48ہوگئی ڈپٹی کمشنر آفس سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ چوبیس گھنٹوں میں ہونے والے 38ٹسٹوں میں سے 10پازیٹو کیسسز سامنے آگئے جس کے بعد پازیٹیو کیسسز کی تعداد 893ہوگئی اعداد وشمار کے مطابق تخت بھائی کے علاقہ تورڈھیر کے رہائشی عثمان غنی اور رستم مردان کی رہائشی خاتون مسماۃ (الف) دختر زرشاد اس وباء کے نتیجے میں زندگی کی بازہارگئے ہیں۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -