وزیر خزانہ پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے

وزیر خزانہ پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پشاور(سٹاف رپورٹر)خیبر پختونخوا کے وزیر خزانہ تیمور سلیم جھگڑا آج 20جون کو دن11بجے کیبنٹ روم سول سیکرٹریٹ پشاور میں پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس 2020-21سے خطاب کریں گے۔ پریس کانفرنس میں الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا کو مدعوکیا گیا ہے۔

مزید :

صفحہ اول -