جنسی گڑیاﺅں کی نئی نسل مارکیٹ میں آگئی، دکھنے میں ایسی کہ اصل اور نقل میں پہچان مشکل ہوگئی
نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) ٹیکنالوجی نے جہاں انسانوں کو زندگی میں بے شمار آسانیاں دی ہیں وہیں اس کی بدولت کچھ ایسی انسانیت سوز خباثتیں بھی ہم پرمسلط ہوئی ہیں کہ شیطان بھی شرم سے سر جھکا لے۔ جنسی گڑیائیں بھی انہی میں سے ایک ہیں جن کی اب ایک نئی جنریشن متعارف کروا دی گئی ہے کہ دیکھنے والے اصل عورت اور جنسی گڑیا میں فرق ہی نہ کر سکیں۔ ڈیلی سٹار کے مطابق جنسی گڑیاﺅں کی یہ نئی نسل یہ شرمناک گڑیائیں سپلائی کرنے والی کمپنی سیکس ڈول جینی (ایس ڈی جی)کی طرف سے متعارف کروائی گئی ہیں جو اس قدر حقیقی نظر آتی ہیں کہ ان کی مصنوعی جلد پر انسانی جلد جیسے مسام بھی بنے ہوئے ہیں۔
ایس ڈی جی کے شریک بانی امیت کا کہنا تھا کہ ”اس وقت مارکیٹ میں جتنی حقیقی نظر آنے والی روبوٹک جنسی گڑیائیں موجود ہیں ان میں ہماری یہ گڑیائیں سب سے زیادہ اصل نظر آتی ہیں، جن کے ساتھ جنسی تعلق کا احساس ہو بہو اصلی عورت کے ساتھ تعلق جیسا ہو گا۔ میرے خیال میں 90فیصد سیکس لوگوں کے ذہنوں میں ہوتا ہے۔ جب آپ ایسی جنسی گڑیا کے ساتھ تعلق قائم کرر ہے ہوں جو بالکل حقیقی نظر آتی ہو تو یقینا یہ تجربہ حقیقی عورت کے ساتھ تعلق کے جیسا ہو گا۔“