بزدار حکومت نے پنجاب کے اہم ترین مسئلے پر قابو پالیا، وزیر اعظم کا دعویٰ
اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ پانی ذخیرہ کرنے کے مثبت نتائج آنے لگے ہیں ،پنجاب حکومت نے لاہور میں پانی کی زیر زین سطح کم ہونے سے روک لی ہے ۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ 1980 کے بعد پنجاب حکومت نے پہلی بار زیر زمین پانی کی سطح کم ہونے سے روکی ، پانی ذخیرہ کرنے کیلئے اہداف پر کام کیا اور بہترین پالیسی بنائی ۔
Our water conservation policies showing results - @UsmanAKBuzdar-led Punjab govt has stopped fall in Lahore's Groundwater for first time since 1980 thru effective water recycling policies, new aquifer charges, underground rain storage, timed well pumping & other targeted actions. pic.twitter.com/mPwzodabqU
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) June 20, 2021
وزیر اعظم نے کہا کہ پالیسی میں ری سائیکلنگ ، نئے ایکو فر چارجز ، بارش کا پانی ذخیرہ کرنا شامل ہے ۔