نئی تحصیلیں، اضلاع اور ڈویژنز، پنجاب حکومت نے اہم قدم اٹھالیا

نئی تحصیلیں، اضلاع اور ڈویژنز، پنجاب حکومت نے اہم قدم اٹھالیا
نئی تحصیلیں، اضلاع اور ڈویژنز، پنجاب حکومت نے اہم قدم اٹھالیا

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب حکومت نے صوبے میں  کے قیام کیلئے کام شروع کردیا۔

نجی ٹی وی جیو نیوز نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ پنجاب حکومت نے نئی تحصیلوں، اضلاع اور ڈویژنز کے قیام کیلئے کام شروع کردیا ہے اور اس حوالے سے مختلف اداروں سے رپورٹس مانگ لی ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اراکین اسمبلی سے بھی اس بارے میں آرا طلب کی گئی ہیں کیونکہ نئے یونٹس کے قیام کے بعد حلقہ بندیوں میں بھی تبدیلیاں ہوں گی جس کے گہرے سیاسی اثرات مرتب ہوں گے۔ اس حوالے سے باضابطہ کام بجٹ کی منظوری کے بعد ہوگا۔

مزید :

علاقائی -پنجاب -لاہور -